اسلام آباد: نالہ کورنگ میں پانی کی سطح بلند ہونے سے موٹر سائیکل سوار پانی کے ریلے میں بہہ گیا۔
ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نالے پر بنائے گئے پُل سے لوگ اپنی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں گزار رہے ہیں۔
تھانہ کورال کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار برساتی نالے مین بہہ گیا۔نوجوان برساتی نالے پر لگے پل کو عبور کرنے کی کوشش کے دوران گرا۔امدادی سرگرمیاں جاری، نوجوان کی تلاش جاری ۔تیز بارش کے باعث شریف آباد کے برساتی نالے مین پانی کا بہہ معمول سے زیادہ تھا۔@IslamabadScene@dcislamabadpic.twitter.com/yGDTijZYos