وزیراعلی مریم نواز کی اربن فلڈنگ کے لئے پیشگی اقدامات کی ہدایت

وزیراعلی مریم نواز نے مسلسل بارشوں کے پیش نظر اربن فلڈنگ کے لئے پیشگی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلی مریم نواز نے ہر شہر کی مرکزی اور اندرونی روڈز کو جلد از جلد کلیئر کرنے کا حکم دیا ہےنشیبی علاقوں میں بارشی پانی کے جلد از جلد نکاسی کے کاوشیں تیز تر کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلی مریم نواز نے پی ڈی ایم اے کے ایس او پی ز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔انتظامی افسروں کو نکاسی آب کی مسلسل مانیٹرنگ کی ہدایت کی ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف کا واسا حکام کو خود فیلڈ میں پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

Related posts

مظفرآباد یوم یکجہتی کشمیر

بسنت کی رونقیں عروج پر: لاہور میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت، پشاور کے یکہ توت بازار میں پتنگ سازی کا کاروبار تیز

لاہور میں بسنت کی رنگا رنگ تیاریاں عروج پر، 6 تا 8 فروری میلہ سجے گا — کھانوں، ہوٹلوں اور سیاحت کا کاروبار چمک اٹھا