قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ن لیگ کی جانب سےکاغذات نامزدگی جمع

پشاور: قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے  مسلم لیگ ن کی جانب سے 4  خواتین نے کاغذات  نامزدگی الیکشن کمیشن میں جمع کرادیے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کے کوٹے پر 4 خواتین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق  نرگس علی، سیدہ سونیا حسین، ثمرہارون بلور  اور سعیدہ جمشید نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

Related posts

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار