لاہور: خاور مانیکا کے بیٹے نے کام میں غفلت برتنے پر ملازم کو گولی مارکر زخمی کردیا

لاہور:  خاور مانیکا کے بیٹے نے کام میں غفلت برتنے پر ملازم کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا۔

 ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ کے مطابق  ملزم موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ڈی پی او پاکپتن نے بتایا کہ ملزم موسیٰ مانیکا کی فائرنگ سے ملازم علی بہادر زخمی ہوا جسے اسپتال منتقال کیا گیا اور اب اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ