26.4K
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پرنواز شریف اورمریم نواز ڈونگاگلی پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ دوروزسے ڈونگاگلی میں اپنی رہائش گاہ پر قیام پزیر ہیں وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے رات کشمیر پوائنٹ میں قیام کیاجبکہ نواز شریف گزشتہ تین روزسے کشمیر پوائنٹ باغ شہیداں میں اپنی رہائش گاہ پر قیام پزیر ہیں ڈونگاگلی میں وزیراعظم شہباز شریف، محمد نواز شریف ، وزیر اعلٰی مریم نواز اورحمزہ شہباز کے درمیان خصوصی بیٹھک ہوگی۔