پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب پیر کو ہو گا

پنجاب اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پر انتخاب پیر کو ہو گا

حکومتی امیدوار کو 261 ووٹ کی حمایت حاصل ہےاپوزیشن کو 108 ووٹوں کی حمایت حاصل ہے پنجاب اسمبلی میں کل نشستوں کی تعداد 371 ہے جبکہ دو نشستیں خالی ہیں الیکشن کیلئے کل ووٹوں کی تعداد 369 ہےمسلم لیگ ن کے کل ووٹوں کی تعداد 229 ہےپیپلز پارٹی کے کل ووٹوں کی تعداد 16 ہےمسلم لیگ ق کے کل ووٹوں کی تعداد 11 ہےمسلم لیگ ضیا کا ایک ووٹ ہےسنی اتحاد کونسل کے 75 ووٹ ہیں پنجاب اسمبلی میں آزاد ووٹوں کی تعداد 28 ہےتحریک لبیک اور مجلس وحدت مسلمین کا ایک ایک ووٹ ہےاستحکام پاکستان پارٹی کے سات ووٹ ہیں کامیابی کے لئے 184.5 ووٹ درکار ہیں سینیٹ کی نشست پر 4 امیدوار مدمقابل ہیں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم ہیں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار مہر عبدالستار ہیں خدیجہ صدیقی اور اعجاز منہاس آزاد امیدوار ہیں۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ