وزیراعظم کا شہباز شریف کا ضلع مالاکنڈ میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مالاکنڈ میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب مشترکہ آپریشن پر پاک فوج، پولیس، لیویز، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اور ضلعی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے

وزیراعظم نے کامیاب کاروائی میں فتنتہ الخوارج کے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز اور معاون اداروں کی ستائش کی ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے یہ کامیاب کاروائی مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی کی بہترین مثال ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ