سینئر سیاستدان میاں اظہر انتقال کرگئے

سابق گورنرپنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے۔

فیملی ذرائع کے مطابق میاں اظہر کچھ عرصے سے علیل تھے۔سینئر سیاستدان میاں اظہر لاہور سے رکن قومی اسمبلی بھی تھے۔ وہ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد ہیں۔میاں اظہر لاہور کے میئر بھی رہے، بعد ازاں وہ مسلم لیگ ن کی جانب سے گورنر پنجاب اور رکن قومی اسمبلی بھی منتخب ہوئے، انہیں مسلم لیگ ق کا بانی بھی کہا جاتا ہے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ