نواز شریف اور شہباز شریف کا سینیئر سیاستدان میاں اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار

صدر مسلم لیگ ن، نواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینیئر سیاستدان میاں محمد اظہر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

نواز شریف اور شہباز شریف نے میاں محمد اظہر کے خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے نواز شریف کا کہنا ہے کہ مرحوم میاں محمد اظہر کے والد کا میاں محمد شریف مرحوم کے ساتھ دیرینہ تعلق تھا.دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت میاں محمد اظہر مرحوم کی مغفرت اور انکے اہل خانہ کو صبر عطا کرے، آمین.

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ