سندھ حکومت نے 9 اگست کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے 9 اگست بروز ہفتہ صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے تمام دفاتر، تعلیمی ادارے 9 اگست کو بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ  حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 3 روزہ سالانہ عرس کی تقریبات ہر سال 14 صفر سے منعقد کی جاتی ہیں۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ