سندھ بھر میں 15 اگست کو تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی: 15 اگست کو سندھ بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  15 اگست کو امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر سندھ بھرمیں تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ سندھ حکومت نے آج 9 اگست بروز ہفتہ کو بھی صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا۔

سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا تھا۔

Related posts

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار