وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سینیئر صحافی خاور حسین کی غیرطبعی موت کا نوٹس

ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سینر صحافی خاور حسین کے سانگھڑ میں غیرطبعی موت کا نوٹس لے لیا ہے

اپنے ایک بیان میں ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی سندھ نے آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی،وزیراعلٰی کی آئی جی پولیس کو پولیس کے بہترین افسر کو تفتیش سونپنے کی ہدایت کی ہے وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کرکے موت کی اصل وجہ کا پتہ لگایا جائے،وزیراعلٰی نے خاور حسین کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے لواحقین کےلیے صبر جمیل کی دعا، انتظامیہ کو بھرپور تعاون کی ہدایت کی ہے۔

Related posts

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار