57K
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کا رحیم یار خان ایکسیڈنٹ میں 6 افراد کے جاں بحق ہونے پہ اظہار افسوس کیا ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے نے حادثہ میں 4 ریسکیو اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق ہونے کا شدید افسوس ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا ڈی سی سے ٹیلیفونک رابطہ بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہےان کا کہنا ہے کہ متاثرہ فیمیلز کو حکومت پنجاب کی پالیسی کے تحت معاونت فراہم کی جائے گی شہریوں سے گزارش ہے کہ دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔