بانی پی ٹی آئی کا دوسرا بھانجا بھی گرفتار

بانی پی ٹی آئی کا دوسرا بھانجا شیر شاہ کو بھی گرفتارکرلیا گیا

علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کو نامعلوم افراد نے حراست میں لیا ذرائع کے مطابق شیر شاہ کی گاڑی روک پر حراست میں لیا گیا۔ایس ایس پی انوسٹیگیشن محمد نوید کا کہنا ہے کہ علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ کو نو مئی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ،شیر شاہ کے خلاف نو مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں قانون کے مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ