وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرہ بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ، وردی پیک تقسیم کیے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں کو خود اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائیں وزیراعلیٰ مریم نواز نے خواتین کو ملبوسات اوردیگر تحائف پیش کیے مریم نواز فلڈ کیمپ میں ننھے بچوں کے درمیان بیٹھ گئیں،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں سے گپ شپ کی اور مختلف سوال پوچھے،وزیراعلیٰ مریم نواز نے بچوں سے حروف تہجی کے بارے میں دریافت کیاوزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں سے مسائل اور ضروریات کے بارے میں دریافت کیامریم نواز نے خواتین کو گھروں کی بحالی کے لئے اقدامات کا یقین دلایا وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹینٹوں میں صفائی اور دیگر انتظامات اظہار اطمینان کیاوزیراعلیٰ نے قاسم بیلہ فلڈ ریلیف کیمپ میں ہیلتھ، ریسکیو اور دیگر کاؤنٹرز کا جائزہ لیاکمشنر ملتان عامر کریم اور ڈپٹی کمشنر وسیم سندھو نے وزیراعلیٰ کو انتظامات کے بارے میں بتایامریم نواز نے بچوں کے لئے کھانا، دودھ اور دیگر ضروریات پوری کرنے کی ہدایت کی۔

Related posts

ستھرا پنجاب‘ عالمی سطح پر تسلیم، بی بی سی اور بلوم برگ کی جانب سے ماڈل کی بھرپور پذیرائی

سازشی عناصر بانی پی ٹی آئی کو واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، فیض حمید پورے منصوبے کے انچارج تھے: خواجہ آصف

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو