پنجاب اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری

پنجاب اسمبلی کا 30 واں اجلاس بروز جمعرات دوپہر 2 بجے شروع ہو گا،

اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں محکمہ جنگلات، وائلڈ لائف اور فیشریز کے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے جائیں گے اجلاس میں اراکین اسمبلی توجہ دلاو نوٹس پیش کریں گے،
اجلاس میں 3 تحریک التواء کار زیر بحث آئیں گی،اجلاس میں سیلابی صورتحال پر عام بحث کا آغاز کیا جائے گا،اجلاس میں اراکین اسمبلی اہم نوعیت کے معاملات اٹھائیں گے۔

Related posts

جامعہ قادریہ کے فضلاء اجتماع میں مولانا فضل الرحمن کا خطاب، اسرائیل اور تعلیمی اصلاحات پر زور

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی