سربراہ مسلم لیگ ن محمد نواز شریف نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیوروسائنسزآمد نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز سے طبی معائنہ کرایا۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز سے ایم آر آئی کرائی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے نواز شریف کا طبی معائنہ کیا اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عمر اسحاق بھی موجود تھے نواز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں ہی ایم آر آئی کرائی نواز شریف کا طبی معائنہ نیورو وارڈ میں کیاگیا نواز شریف نے گردن اور سر کی ایم آرائی کرائی نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے نواز شریف کو اینجیو ڈیپارٹمنٹ میں ڈی سی آر کے لیے بھی لیجایاگیا۔