چاند گرہن کے دوران طیارے کی پرواز کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے

ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں چاند گرہن کے دوران طیارے کی پرواز کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیے۔

پاکستان میں رات آٹھ بجکر اٹھائیس منٹ پر چاند کی روشنی مدھم ہونا شروع ہوئی۔ جزوی گرہن 9 بجکر 27 منٹ پر ہوا اور 10 بج کر 31 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ گیا، 11 بج کر بارہ منٹ پر چاند گرہن عروج پر پہنچا۔

چاند گرہن رات ایک بج کر پچپن منٹ پر ختم ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاندگرہن کامشاہدہ یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، شمالی اور جنوبی امریکا میں کیاجاسکے گا۔

اسی طرح ترکیے کے دارالحکومت انقرہ میں  چاند گرہن کے دوران طیارے کی پرواز کے مناظر کیمرے کی آنکھ نے فلمبند کردیے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ