93.5K
وزیرِ اعلی پنجاب @MaryamNSharif کی سیلاب کے دوران امدادی کاروائیوں کے حوالے سے کوششیں قابل تعریف ہیں،
جس کے ساتھ ساتھ خیبرپختونخوا ، سندھ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی قیادت کی انتھک لگن بھی تعریف کے قابل ہے.اس قدرتی آفت سے بے پناہ مسائل و چیلنجز نے جنم لیا ہے، پھر بھی ہمارے کسانوں، مزدوروں، خواتین اور بچوں نے غیر معمولی ہمت کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستانی قوم مصیبتوں و صعوبتوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے سے انکاری ہیں۔میں نے تمام متعلقہ وفاقی محکموں بشمول NDMA اور وزات موسمیاتی تبدیلی کو کسی بھی ہنگامی صورت میں مکمل تعاون فراہم کرنے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے.