وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف لیاقت پور کے نواحی بیٹ ظاہر پیر بند پہنچ گئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منچن بند پر بوٹس اور بیڑے میں آنے والے خاندانوں کو ریسیو کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرہ خواتین کی کشتی سے اترنے میں مدد کی بزرگ خاتون کو ہاتھ تھام کر بند پر لائیں اور پانی کی بوتل پیش کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ننھے بچے کو گود میں اٹھا کر پیار کیا اور پانی پلایا وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریسکیو اور پی ڈی ایم اے ٹیموں کو شاباش دی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ریسکیو آپریشن میں لائف جیکٹ اور لائف رنگ کا استعمال لازم قرار دیاوزیر اعلیٰ مریم نواز کو انخلا آپریشن سے متعلق بریفنگ دی گئی سیلاب سے لیاقت پور کے نواحی نور والا ، گل محمد لنگاہ ،ڈیرہ فریدی اور چوہان کے35 موضع ۔ 84721 آبادی متاثر اور 43 مربع کلومیٹر رقبہ متاثر ہوا سیلاب متاثرین کے لئے 6 ریلیف کیمپ , میڈیکل کیمپ ۔3ـ کلینک آن بوٹس . 12 کلینک آن ویل قائم قائم کیئے گئے ہیں بیٹ ظاہر پیر کے نواحی سیلاب زدہ علاقوں سے 12604 آبادی کا انخلا کیا گیا ریسکیو آپریشن کے دوران 488 مویشی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا گل محمد لنگاہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کے لئے ریسکیو اور پولیس کی52 بوٹس مامور ہیں۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ