صدر پاکستان آصف علی زرداری شنگھائی پہنچ گئے

ایئرپورٹ پر صدر آصف زرداری کا پُرتپاک استقبال کیا گیا

صدر مملکت کو مسٹر چَن قُن، نائب چیئرمین سی پی پی سی سی شنگھائی کمیٹی نے خوش آمدید کہا ڈی جی فارن افیئرز آفس شنگھائی محترمہ ما یِنگ ہُوئی بھی استقبال کے لیے موجود تھیں پاکستان کے قونصل جنرل اور سفارتخانے کے حکام بھی موجود تھے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ