تازہ ترین
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات
ن لیگ نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام — پیپر لیس رجیم کے تحت “ای بزنس پروگرام” کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی فیصلہ: صوبے کی 65 ہزار مساجد کے ائمہ کے لیے وظیفہ مقرر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یومِ سیاہ پر خصوصی پیغام: “کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، کوئی جدا نہیں کر سکتا”
وفاقی محتسب نے خاتون کو 11 کروڑ کی مشترکہ جائیداد میں حق دلا دیا
وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پانچویں بار جاری کردیے
Choice News
  • صفحہ اول
  • پاکستانHot
  • بین الاقوامی
  • محکمانہ خبریں
  • عدالتی خبریں
  • ISPRآئی ایس پی آر
  • موسم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • بلاگز
  • ای پیپر
تازہ ترین
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات
ن لیگ نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام — پیپر لیس رجیم کے تحت “ای بزنس پروگرام” کا آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی فیصلہ: صوبے کی 65 ہزار مساجد کے ائمہ کے لیے وظیفہ مقرر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یومِ سیاہ پر خصوصی پیغام: “کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، کوئی جدا نہیں کر سکتا”
وفاقی محتسب نے خاتون کو 11 کروڑ کی مشترکہ جائیداد میں حق دلا دیا
وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
انسدادِ دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری پانچویں بار جاری کردیے
Choice News
  • صفحہ اول
  • پاکستانHot
  • بین الاقوامی
  • محکمانہ خبریں
  • عدالتی خبریں
  • ISPRآئی ایس پی آر
  • موسم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • بلاگز
  • ای پیپر
منگل, اکتوبر 28, 2025
Choice News
Choice News
  • صفحہ اول
  • پاکستانHot
  • بین الاقوامی
  • محکمانہ خبریں
  • عدالتی خبریں
  • ISPRآئی ایس پی آر
  • موسم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • بلاگز
  • ای پیپر
Copyright 2025 - All Right Reserved
صفحہ اول پاکستان
پاکستان

by news desk اکتوبر 28, 2025
اکتوبر 28, 2025 10 views
شیئر کریں۔ 0FacebookTwitterPinterestEmail
10

پنجاب حکومت کا ’’پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2025‘‘ تیار

لاہور: پنجاب حکومت نے “پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (ترمیمی) آرڈیننس 2025” تیار کر لیا ہے، جسے جلد پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔ اس آرڈیننس کے تحت صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں اہم انتظامی و قانونی تبدیلیاں متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

ترمیمی آرڈیننس کے مطابق، اب “چیف منسٹر” کو “گورنمنٹ” کی جگہ بورڈز کا سربراہ کنٹرولنگ اتھارٹی قرار دیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو کنٹرولنگ اتھارٹی کے طور پر مقرر کیا گیا ہے، جو براہِ راست وزیراعلیٰ پنجاب کو جوابدہ ہوں گے۔

اہم ترامیم اور نکات
• ایکٹ 1976 کی شق 12 میں ترمیم کے ذریعے “دیگر بورڈ” کے بعد نجی سیکٹر کا ذکر شامل کیا گیا ہے۔
• نجی شعبے سے بھی اہل افراد کو اب بورڈز کے خالی عہدوں پر تعینات کیا جا سکے گا۔
• کنٹرولنگ اتھارٹی کی منظوری سے افسران و ملازمین کی تقرری ممکن ہوگی۔
• سیکشن 13، 14، 16 اور 20 میں ترامیم کے تحت بورڈز کے افسران کی تعیناتی، کارکردگی اور نظم و ضبط کے اصول مزید سخت اور شفاف بنائے گئے ہیں۔
• افسران کو مکمل وقت کے عہدے دار کے طور پر کام کرنے کی ہدایت دی جا سکے گی۔
• بورڈز کے ملازمین کی کارکردگی اور نظم و ضبط کے لیے نیا ذیلی شق (bb) شامل کی گئی ہے۔
• خالی آسامیوں پر فوری تقرریاں عمل میں لائی جائیں گی تاکہ انتظامی امور میں تعطل ختم ہو۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، صوبے کے مختلف تعلیمی بورڈز میں کئی کلیدی عہدے طویل عرصے سے خالی تھے جس کے باعث انتظامی امور اور امتحانی عمل متاثر ہو رہا تھا۔ ترمیمی آرڈیننس کا مقصد بورڈز کے نظام کو مؤثر، تیز اور شفاف بنانا ہے۔

آرڈیننس کی منظوری کے بعد، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو بورڈز کے نظم و نسق اور کارکردگی کا براہِ راست اختیار حاصل ہوگا، جبکہ تقرریوں اور تعیناتیوں کے فیصلے کنٹرولنگ اتھارٹی کی منظوری سے ہوں گے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے 1976 کے ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق، منظوری کے بعد یہ قانون فوراً نافذالعمل ہوگا اور پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز پر لاگو ہوگا۔

آپ کو اس میں دلچسپی ہو سکتی ہے۔
  • کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی ’تبدیلی‘ کی سوغاتیں تھیں، اقدار تباہ کی گئیں: نواز شریف
  • قائداعظم محمد علی جناحؒ کی عظیم جدوجہد کو خراجِ عقیدت
  • عمران خان سےملاقات کیلئے آنے والی ان کی بہنوں اور رہنماؤں کو پولیس نے چکری روڈ پر روک دیا
  • بانی ٹی آئی کی گرفتاری اور سزا کو نہیں مانتے، غیر قانونی فیصلے واپس لینا ہوں گے: وزیر اعلیٰ کے پی
billeducationeducation departmentpunjab assembly
شیئر کریں۔ 0 FacebookTwitterPinterestEmail
news desk

پچھلی خبر
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ

متعلقہ خبریں۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ

اکتوبر 28, 2025

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل...

اکتوبر 28, 2025

ن لیگ نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد میں پیپلزپارٹی کا...

اکتوبر 28, 2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی اقدام — پیپر لیس رجیم کے...

اکتوبر 28, 2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تاریخی فیصلہ: صوبے کی 65 ہزار مساجد...

اکتوبر 28, 2025

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا یومِ سیاہ پر خصوصی پیغام: “کشمیر اور...

اکتوبر 27, 2025

ایک تبصرہ چھوڑیں جواب منسوخ کریں۔

اگلی بار جب میں تبصرہ کروں تو اس براؤزر میں میرا نام، ای میل اور ویب سائٹ محفوظ کریں۔

Top Selling Multipurpose WP Theme

تازہ ترین

  • اکتوبر 28, 2025
  • وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ

    اکتوبر 28, 2025
  • غزہ میں بین الاقوامی فورس میں پاکستانی فوجیوں کی ممکنہ شمولیت، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

    اکتوبر 28, 2025
  • اسرائیل کا غزہ میں ترک فوج کی موجودگی سے انکار، پاکستانی فوجی دستوں کی ممکنہ شمولیت کی خبریں زیرِ گردش

    اکتوبر 28, 2025
  • کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ملاقات

    اکتوبر 28, 2025
  • ن لیگ نے آزاد کشمیر میں تحریکِ عدم اعتماد میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا

    اکتوبر 28, 2025

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کا...

جنوری 31, 2025

پی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے وزیراعظم کی...

فروری 5, 2025

لاہور ہائیکورٹ کا گاڑیاں دھوکر پانی ضائع کرنے...

فروری 7, 2025

کراچی: قونصلیٹ کے عملے نے امریکی خاتون کو...

فروری 7, 2025

قذافی اسٹیڈیم کے باہر پولیس اہلکار نے پی...

فروری 10, 2025

نیوز لیٹر


چوائس نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔
Facebook Twitter Youtube Linkedin Envelope Rss

اہم معلومات

    • ہمارے بارے میں
    • رازداری کی پالیسی
    • شرائط و ضوابط
    • رابطہ کیجئے
    • ای پیپر
    • اشتہار دیں

مقبول ترین

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ
جامعہ پشاور میں کم داخلوں کے باعث 9 شعبے بند

ٹاپ ٹرینڈز

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا گوجرانوالہ نادرا سنٹر کا اچانک دورہ
جامعہ پشاور میں کم داخلوں کے باعث 9 شعبے بند
غزہ میں بین الاقوامی فورس میں پاکستانی فوجیوں کی ممکنہ شمولیت، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

Copyright © 2025. Choice News Network. All Rights Reserved

  • صفحہ اول
  • مقبول خبریں
  • اشتہار دیں
Choice News
  • صفحہ اول
  • پاکستانHot
  • بین الاقوامی
  • محکمانہ خبریں
  • عدالتی خبریں
  • ISPRآئی ایس پی آر
  • موسم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • بلاگز
  • ای پیپر