155
مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کے لندن پلان میں تبدیلی نوازشریف لندن سے قبل بیلا روس کا دورہ کریں گے۔
مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف 9 اپریل کو بیلا روس کا دورہ کریں گے نوازشریف صدر بیلاروس کی خصوصی دعوت پر بیلاروس جائیں گے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف 10اپریل کو بیلا روس سے لندن روانہ ہو جائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف بھی 9 اپریل کو بیلا روس کا دورہ کریں گے۔