وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس آسان کاروبارفنانس اورآسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا آسان کاروبارفنانس اورآسان کاروبار کارڈ پراجیکٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے آسان کاروبارفنانس اورآسان کاروبار کارڈسکیم کو آسان تر بنانے کی ہدایت کی وزیراعلیٰ مریم نواز نےکاروبار فنانس کیلئے ضرورت کے مطابق لون دینے کا حکم دیا وزیراعلیٰ مریم نواز نے کاروبار فنانس کیلئے نئے یونٹ قائم کرنے والے کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کی ہدایت کی۔اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ قرض حاصل کرنیوالو ں میں ٹرانسپورٹ،فارما سوٹیکل،چھوٹے کاروبارکرنیوالے افراد شامل۔کاروبارفنانس کیلئے 80ہزار سے زائد افراد کی قرض کی درخواستیں منظور کی گئی ہے کاروبار فنانس اورکاروبار کارڈ کے ذریعے 34ہزار کاروباری افرا د کیلئے لون کا اجراء کیا گیا ہے وزیراعلیٰ مریم نواز نے قرض حاصل کرنے والے تمام افراد سے فیڈ بیک لینے کا حکم دیا۔

Related posts

مظفرآباد یوم یکجہتی کشمیر

بسنت کی رونقیں عروج پر: لاہور میں 54 کروڑ سے زائد کی ڈور اور گڈی فروخت، پشاور کے یکہ توت بازار میں پتنگ سازی کا کاروبار تیز

لاہور میں بسنت کی رنگا رنگ تیاریاں عروج پر، 6 تا 8 فروری میلہ سجے گا — کھانوں، ہوٹلوں اور سیاحت کا کاروبار چمک اٹھا