لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے  اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے  اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری پر سماعت کی۔

عدالت نے سماعت کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور  اپیل ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی۔

لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کیس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔ 

Related posts

جامعہ قادریہ کے فضلاء اجتماع میں مولانا فضل الرحمن کا خطاب، اسرائیل اور تعلیمی اصلاحات پر زور

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی