کراچی میں آج سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے  آج سے شہر میں درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج سے گرمی کی شدت  میں کمی ہوسکتی ہے جس کے سبب آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی میں آئندہ 2 روز موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے، اس کے علاوہ 24 سے 29 اپریل تک سندھ کے بیشتر مقامات ہیٹ ویو کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ