سوات اور گردونواح میں زلزلےکے شدید جھٹکے

سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات شہر اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5  ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 130 کلو میٹر تھی اور زلزلےکا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔

زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

Related posts

بلوچستان کابینہ کا بڑا فیصلہ: لیویز فورس کو 6 ڈویژنز میں پولیس میں ضم کر دیا گیا

جامعہ قادریہ کے فضلاء اجتماع میں مولانا فضل الرحمن کا خطاب، اسرائیل اور تعلیمی اصلاحات پر زور

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان