صنم جاوید اور انکے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور: سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اور پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو شوہر سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقےسے حراست میں لیاگیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ صنم جاوید اور ان کے شوہر کو 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حراست میں لیا گیا ہے۔

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ