پاک بھارت کشیدگی: ممکنہ خطرات کے پیش نظر وادی نیلم میں کل رات بلیک آؤٹ رہا

اٹھ مقام:  آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ممکنہ بھارتی خطرات کے  پیش نظرکل رات بلیک آؤٹ رہا۔

جیو نیوز کے مطابق پاک بھارت سے کشیدگی کے باعث آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں ممکنہ خطرات کے پیش نظرکل رات بلیک آؤٹ رہا۔

حکام کے مطابق جاگراں اور  سرگن پاور ہاؤسز سمیت نوسیری گرڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی بند کی گئی۔

اس حوالے سے محکمہ برقیات کا کہنا ہے کہ سرحدی کشیدگی کےپیش نظر احتیاطاً بلیک آؤٹ کیا گیا۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ