گورنرسندھ کی 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بےگناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز

کراچی: گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے 9 مئی مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے بے گناہ کارکنوں کو عام معافی دینے کی تجویز دے دی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے کچھ لوگ بیرونی سازش میں شامل اور کچھ لاعلمی میں بیرونی سازش کا شکار ہوئے۔

کامران ٹیسور  نے کہا کہ بیرونی سازش کاشکار ہونے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو عام معافی دے کر رہا کیا جائے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ