لاہور قلندر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈیئیٹر کو پی ایس کے فائنل میں ہرا دیا۔
کوئٹہ گلیڈیئیٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو سو ایک رنز بنائے جس کو لاہور قلندر نے ایک گیند قبل پورا کرلیا، لاہور قلندر کی جیت میں پریرا اور سکندر رضا نے کلیدی کردار ادا کیا، صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اختتامی تقریب میں خصوصی پر شرکت کی اور لاہور قلندر کی ٹیم کو ٹرافی دی۔