خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل گرگیا ، ایک ملازم جاں بحق

لاہور: خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل کا ایک حصہ گر گیا ۔

ترجمان ریلوے کے مطابق  پُل کا حصہ گرنے سے ایک ریلوے ملازم جاں بحق اور  خاتون زخمی ہوگئی۔

ترجمان ریلوے کا بتانا ہے کہ امدادی کارروائی مکمل کرلی گئی  ہے اور  پُل کی تعمیر کا کام آج سے شروع ہوگا۔

 ترجمان ریلوے کا مزید بتانا ہے کہ  ریلوے ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے.

Related posts

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا

حج پروازوں کی معطلی کی خبریں بے بنیاد قرار، انتظامات شیڈول کے مطابق جاری ہیں: وزارت مذہبی امور

پاکستان پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے اے ڈی بی سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ