وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا عید الاضحی پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مویشی منڈیو ں میں بھی سکیورٹی بڑھانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی لاہور سمیت دیگر شہروں میں ٹریفک کی مسلسل مانیٹرنگ کا حکم
لاہور،ملتان اوردیگر بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں کے قریب ٹریفک مینجمنٹ کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ہر شہر میں ٹرانسپورٹ کے مقررہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
بسوں کی ونڈ سکرین پر کرائے نامے،فٹنس سرٹیفکیٹ چسپا ں کی ہدایت
زائد کرائے واپس کرانے اوروصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی لائیوسٹاک حکام کو مویشی منڈیوں میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی انتظامیہ اورپولیس افسران کو فیلڈ میں موجودرہنے کی ہدایت
صوبائی،ڈویژنل،ضلعی اورتحصیل سطح پر صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ اور متواتررپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

Related posts

بلوچستان کابینہ کا بڑا فیصلہ: لیویز فورس کو 6 ڈویژنز میں پولیس میں ضم کر دیا گیا

جامعہ قادریہ کے فضلاء اجتماع میں مولانا فضل الرحمن کا خطاب، اسرائیل اور تعلیمی اصلاحات پر زور

ہم چہرے نہیں، نظام بدلنا چاہتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان