وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ورلڈ برین ٹیومر ڈے پر پیغام

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ برین ٹیومر خاموش مگر تباہ کن بیماری ہے۔برین ٹیومر جسمانی تکلیف سے کہیں بڑھ کر مریض اور معالج کےلئے چیلنج کے مترادف ہے۔

ورلڈ برین ٹیومر (World Brain Tumor Day) ڈے پر پیغام پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ برین ٹیومر نہ صرف مریض بلکہ اہلِ خانہ کے لیے بھی ایک کٹھن آزمائش بن جاتی ہیں-برین ٹیومر کی بروقت تشخیص اور علاج محفوظ زندگی کی ضمانت ہے-خاموش بیماریوں کے خلاف عوامی شعور و آگاہی کی بیداری ہی اصل طاقت ہیں-نواز شریف کینسر ہسپتال کینسر اور ٹیومرز کے مریضوں کے لئے امید بنے گا-برین ٹیومر کے علاج کی کاوشیں کرنے والے تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں-

Related posts

سہیل خان آفریدی نے خیبر پختونخوا کے 30 ویں وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل میں پیشرفت، سہیل آفریدی کو مکمل اختیار حاصل

لاہور میں دو روزہ بسنت فیسٹیول کی تیاریاں، “محفوظ بسنت پلان” پیش