وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مختلف ممالک کے سفارت کاروں کی عید ملن ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے مختلف ممالک کے سفارت کاروں نے عید ملن ملاقات کی

ملاقات کرنے والوں میں ترکیہ، سعودی عربیہ، عمان، متحدہ عرب امارات، قطر، افغانستان، بنگلادیش، ملائشیا، انڈونیشیا، چین، جاپان، اٹلی، برطانیہ، امریکہ، روس اور دیگر ممالک کے سفارت کار شریک تھے وزیراعلیٰ سندھ اور سفارتکاروں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی وزیراعلیٰ سندھ نے معزز مہمانوں کی تواضع مشروبات، مٹھائیوں اور تکہ کباب سے کیا عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا،سفارت کاروں نے کراچی میں عید کے موقع پر عوام کے قربانی کے جذبے کو سراہا،

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ