اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو اسےسپورٹ کرونگا: بلاول

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔

عمران خان  کی رہائی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  پاکستان میں قانونی عمل کے طور پر  اگر عدالتیں سمجھتی ہیں کہ بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہائی ملنی چاہیے تو میں اس کی سپورٹ کروں گا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتا اس کے بارے میں پہلی بار سنا ہے لیکن اگر یہ سچ ہے تو یہ قانونی عمل کا حصہ ہے۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ