آیندہ بجٹ میں حکومت کا کسانوں کو اعلی اور معیاری بیج فراہم کرنے کا فیصلہ

نئے بجٹ کے لئے مکئی۔چاول ۔آلو۔کپاس ۔تیل دار جناس کے اعلی اور معیاری بیج کی پیداوار کے لئے چار بڑے منصوبے تیار

ان منصوبوں پر 5034 ملین روپے لاگت آئے گی

۔ ان منصوبوں کے زریعہ تصدیق شدہ بیج کی پروڈکشن سے مارکیٹنگ تک کا نظام متعارف کرایا جائے گا۔

پنجاب سیڈ کارپوریشن نے چاروں منصوبے آیندہ بجٹ میں شامل کرنے کے لئے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کو بھجوادیئے

پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی منظوری کے بعد یہ منصوبے آیندہ بجٹ میں شامل ہوں گے

Related posts

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی 2025–26 کی منظوری دے دی

غذائی دہشت گردوں کے خلاف کڑا اقدام — پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ معزز عدالتوں کا مؤثر کردار

پاکستان کا چاند پر روبوٹ بھیجنے کا اعلان — سپارکو 2028 تک مشن مکمل کرے گا