محکمہ ترقیاتی و منصوبہ بندی نے وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کو پیش کردیا۔
سالانہ ترقیاتی بجٹ میں2750ترقیاتی اسکیموں کےلئے1076 ارب روپےلوکل جبکہ 124ارب 30کروڑ روپے غیر ملکی فنڈنگ سے آئے گا۔
1412جاری ترقیاتی اسکیموں کےلئے 536ارب روپے رکھے گئے ہیں،
1353نئی ترقیاتی اسکیمں شامل کی گئیں
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں نئی ترقیاتی اسکیموں کےلئے457ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی
32 اولڈ ترقیاتی پروگرام کےلئے 207ارب روپے کا بجٹ تجویز
وزیراعلیٰ لوکل روڈ پروگرام بلاک کےلئے 100 ارب روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کی سولر منتقلی کیلئے 1 ارب روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکولز کو شمسی توانائی منتقلی کیلئے 75 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
پنجاب صاف پانی اتھارٹی کےلئے 4 ارب 34کروڑ 71لاکھ روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب سکولز میل پروگرام 8 اضلاع کےلئے 9 ارب روپے کی تجویز،ذرائع
وزیراعلیٰ ٹریکٹر پروگرام کےلئے 10 ارب روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
لاہور میں زراعت ہاؤس کی تعمیر و مرمت کےلئے 75 کروڑ روپے کی تجویز،ذرائع
پنجاب میں آم کی پیدوار بڑھانے کےلئے تین سالہ پروگرام لانے کا فیصلہ،ذرائع
آم کی پیداوار بڑھانے کےلئے سالانہ 75 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
پنجاب کلین ائیر پروگرام (ورلڈ بنک فنڈڈ)کےلئے سالانہ 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز
پنجاب گرین ٹریکٹر پروگرام فیز ٹو کیلئے ساڑھے پانچ ارب روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
پنجاب حکومت کو ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ہاؤس پنجاب میں قائم کرنے کا فیصلہ،ذرائع
ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ہاؤس پنجاب کےلئے 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
وزیراعلیٰ پنجاب آسان کارروبار فنانس کےلئے 89 ارب روپے رکھنے کی تجویز،ذرائع
پنجاب بزنس فیسیلی ٹیشن سنٹرز کا دائرہ کار وسیع کرنے کیلئے 75کروڑ روپے کی تجویز،ذرائع
سی ایم آسان کارروبار فنانس نارتھ کیلئے 8 ارب ساؤتھ کیلئے 6 ارب رکھنے کی تجویز،ذرائع
پنجاب کے سرکاری کالج میں سولرسسٹم کےلئے 3 ارب روپے رکھنے کی تجویز
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور ہائی کورٹ بنچز کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کےلئے 3ارب 4کروڑ روپے رکھنے کی تجویز
پنجاب حکومت کو الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کا فیصلہ
پنجاب الیکٹر پاور ریگولیٹری اتھارٹی کےقیام کےلئے 3کروڑ روپے ابتدائی طورپر رکھنے کی تجویز
گورنر ہائوس کو سولر پر منتقل کرنے کےلئے 20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز
سولر بیسڈ ہائیڈروپمپس پنجاب کےلئے 40کروڑ روپے رکھنے کی تجویز
پنجاب سیف سیٹیز اتھارٹیز کو سولر پر منتقل کرنے کےلئے 33کروڑ 94 لاکھ روپے رکھنے کی تجویز