فیصل آباد جانیوالا تیزاب سے بھرا ٹینکر مین جی ٹی روڈ پر الٹ گیا

پنجاب کے شہر شاہ کوٹ میں مین جی ٹی روڈ پرتیزاب سےبھرا ٹینکر الٹ گیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثےکے بعدٹینکر سے لیکیج شروع ہوگئی۔

بتایا جارہا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والا ٹینکر ضلع شیخوپورہ سے فیصل آبادجارہا تھا تاہم ٹینکر الٹنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related posts

ایک سیاسی جماعت سیاسی دجال کا کام کر رہی ہے، عوام اور افواج میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے: بلاول بھٹو

پی ٹی آئی کا قومی کانفرنس کے لیے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی اجازت نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی محاذ آرائی کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ