4K
سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کردیا، بجٹ کے پیش ہونے سے قبل اہم فیصلہ سنا دیا، کہا کہ تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ ہوا تو بجٹ مسترد کردینگے۔
سول سیکرٹریٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا، ،سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ حکومت تنخواہوں میں 50فی صد اضافہ کرے،اگر 10فیصد تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تو احتجاج کریں گے ۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت آج 6 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ پیش کرنے جاری ہے، ترقیاتی بجٹ کیلئے 1200ارب روپے سے زائد رقم مختص کرنے کی تجویز دی گئی۔