پنجاب بجٹ؛ ہونہار اسکالرشپس کیلئے 15 ارب مختص

وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبی شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ محکمہ ایجوکیشن کے غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے 661 ارب روپے مختص کئے گئے۔ 

پنجاب اسمبلی میں صوبائی وزیر خزانہ میاں مجتبی شجاع الرحمن نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ ہونہار اسکالرشپس کے لئے 15 ارب مختص لیے گیے ہیں، ساڑھے چار ارب روپے سے طلباء کو وظائف دئے جائئں گے۔ انہوں نے کہا کہ سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت یونیورستی اور کالجز کے طلباء کو بالترتیب 27 ارب اور 10 ارب کی لاگت سے 112000 طلباء کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

Related posts

پنجاب کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، غریب کو ریلیف نہیں دیا گیا: اپوزیشن لیڈر

پنجاب بجٹ؛ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 524.7 ارب روپے مقرر

پنجاب بجٹ؛ موٹرویز پر ایمرجنسی ایمبولینس سروسز متعارف