پنجاب حکومت کا سپیشل ایجوکیشن کے لیے 5 ارب کا بجٹ مختص

محکمہ خصوصی تعلیم کیلئے 5 ارب روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ، پہلے سے جاری منصوبوں کیلئے 1ارب 8 کروڑ روپے کابجٹ مختص کیا گیا 
نئے منصوبوں کیلئے 3 ارب 91 کروڑ روپے کا بجٹ رکھاگیا،عام نئےمنصوبوں کیلئے16کروڑ90لاکھ روپے بجٹ رکھاگیا،وزیر اعلیٰ کےنئےاقدامات کیلئے3ارب 75کروڑروپے رکھےگئے،گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر واہگہ ٹاؤن کی بلڈنگ کی تعمیر کیلئے 1کروڑ60لاکھ مختص کیا گیا ، کپیسٹی بلڈنگ ڈائریکٹوریٹ آف سپیشل ایجوکیشن گارڈن ٹاؤن کیلئے4کروڑمختص کیاگیا ، گورنمنٹ پرائمری سکول فار سپیشل نیڈرائیونڈبلڈنگ کی تعمیرکیلئے4کروڑ مختص کیا گیا ، کلاس رومزمیں سی سی ٹی کیمرے21کروڑ 30لاکھ روپے مختص کیے گئے ، 
وزیر اعلیٰ پنجاب خود مختار پروگرام و سکلز ایجوکیشن کیلئے 15 کروڑ رکھے گئے

Related posts

پنجاب کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، غریب کو ریلیف نہیں دیا گیا: اپوزیشن لیڈر

پنجاب بجٹ؛ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 524.7 ارب روپے مقرر

پنجاب بجٹ؛ موٹرویز پر ایمرجنسی ایمبولینس سروسز متعارف