پنجاب بجٹ؛ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 524.7 ارب روپے مقرر

وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں فوڈ نیوٹریشن پروگرام شروع کیا گیا، ٹیکس وصولیوں کا ہدف 524.7 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ 

ترقیاتی بجٹ میں 47.2 فیصد اضافہ، 1240 ارب روپے مختص کئے گئے، اس کے علاوہ غیر ملکی فنڈڈ منصوبوں کیلئے 171.7 ارب روپے رکھے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کی منظوری دی گئی۔ 

وزیرخزانہ پنجاب نے کہا ہے کہ جاری اخراجات حکم 2026.7 ارب ،گزشتہ سال سے 5.9فیصد زیادہ ہے ۔ 

Related posts

پنجاب کی تاریخ کا بدترین بجٹ ہے، غریب کو ریلیف نہیں دیا گیا: اپوزیشن لیڈر

پنجاب بجٹ؛ موٹرویز پر ایمرجنسی ایمبولینس سروسز متعارف

پنجاب بجٹ؛ محکمہ آبپاشی کے جاری اور نئی سکیموں کیلئے 38 ارب روپے مختص