پی سی بی اورآئی سی سی میں میچ ریفری کےمعاملے پر تنازع سنگین صورتحال اختیار کرگیا

پی سی بی اورآئی سی سی میں میچ ریفری کےمعاملے پر تنازع سنگین صورتحال اختیار کرگیا، پی سی بی نے آئی سی سی کو جوابی خط لکھ دیا،خط میں میچ ریفری کےخلاف انکوائری کوڈرامہ قراردیدیاگیا۔

پی سی بی اورآئی سی سی میں میچ ریفری کےمعاملے پر تنازع سنگین پی سی بی کا آئی سی سی کو جوابی خط ،انکوائری کوڈرامہ قراردیدیاایشین کرکٹ کونسل نےپاکستان اوریواےای میچ پوسٹرجاری کیاایشین کرکٹ کونسل نے کچھ دیربعد پوسٹر بھی سوشل میڈیا سے ہٹادیا۔

Related posts

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ دیا

مچل اسٹارک کی 176 کلومیٹر فی گھنٹہ کی گیند — اسپیڈو میٹر کی غلطی نے سب کو چونکا دیا

پاکستانی اسکواش پلیئر اشعب عرفان وینکوور مینز اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے