آئی سی سی پلیئرز رینکنگ

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ بھارتی اسپنر ورن چکرورتی ٹی ٹوئنٹی بولنگ رینکنگ میں نمبر ون بن گئےورن چکرورتی نے نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی سے پہلی پوزیشن چھینی ہے،

سری لنکا کے نووان تُھشارا 6 درجے ترقی کے بعد چھٹے نمبر پر پہنچ گئےپاکستان کےصوفیان مقیم 4 درجے بہتری کے بعد 11ویں نمبر پر آگئےپاکستان کے ابرار احمد 11درجے ترقی کے بعدکیریئر کے بہترین 16ویں نمبر پر پہنچ گئےبھارت کے اکشر پٹیل 12ویں، کلدیپ یادو 23ویں نمبر پر پہنچ گئےافغانستان کے نور احمد 8 درجے بہتری کے بعد 25ویں نمبر پر آگئےانگلینڈ کے جوفرا آرچر 13ویں اور جنوبی افریقہ کے مارکو جانسن 38ویں نمبر پر آگئےبھارت کے اوپنر ابیشیک شرما ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں بدستور نمبر ون ہیں انگلینڈ کے فل سالٹ اور جوس بٹلر ایک ایک درجہ ترقی کے بعد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر موجود ہیں سری لنکا کے پتھوم نسانکا چھٹے نمبر پر پہنچ گئےجنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس 11ویں، افغانستان کے رحمان اللہ گرباز 19ویں نمبر پر موجود ہیں بھارت کے شبمن گل 39ویں اور پاکستان کے صہیبزادہ فرحان 55ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Related posts

پرتھ کی تیز وکٹوں پر بھارتی بیٹنگ لائن دھیرے پڑ گئی، آسٹریلیا کی 7 وکٹ سے فتح

پاکستان پیڈل ٹیم پہلی بار ایشیا کپ مین راؤنڈ میں پہنچ گئی

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ دیا