بنگلادیش کے مہدی حسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  ( آئی سی سی ) نے  پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔

آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کے کرکٹر  مہدی حسن  کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔

مہدی حسن کو اپریل کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئرآف دی منتھ قراردیاگیا۔

یاد رہے کہ  زمبابوےکے بلیسنگ موزا ربانی اور نیوزی لینڈکے بین سئیرز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدکیا گیا تھا۔

Related posts

بی بی ایل: سڈنی سکسرز نے بابر اعظم کے لیے منفرد ‘056’ جرسی نمبر متعارف کرادیا

لارڈز میں پی ایس ایل کا شاندار روڈ شو، عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز

ایشز میں شکست: جیفری بائیکاٹ انگلینڈ ٹیم پر برس پڑے