پی سی بی نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچز کیلئے اشتہار دیدیا

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ نے  نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

 پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب   سے 4 کوچز کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے۔

اشتہار  کے مطابق  بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا۔

پی سی بی کی جانب سے خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔

Related posts

پاکستان پیڈل ٹیم پہلی بار ایشیا کپ مین راؤنڈ میں پہنچ گئی

پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ توڑ دیا

مچل اسٹارک کی 176 کلومیٹر فی گھنٹہ کی گیند — اسپیڈو میٹر کی غلطی نے سب کو چونکا دیا