اسلام آباد کے سیکٹر جی 8 مرکز میں بھی گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، بنی گالہ اور سری نگر ہائی وے بھی زیرآب آگئے، موسلادھاربارش کے باعث میٹرو بس کا روٹ بھی زیرآب آگیا۔