پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کسی فیکٹری کو بچایا گیا، اگر میری بھی فیکٹری ہو تو میں کہوں گی آبادی کو بچائیں: مریم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز تریموں بیراج کے قریب فلڈ ریلیف کیمپ پہنچ گئیں۔ وزیراعلیٰ نے اسپورٹس کمپلیکس میں قائم ریلیف کیمپ کا معائنہ کیا اور فیلڈ اسپتال میں دواؤں اور…