190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نے عمران، بشریٰ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کیلئے وقت مانگ لیا
اسلام آباد: نیب پراسیکیوٹرنے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کیلئے وقت مانگ لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190…